علی بن حسین حجازی
علی بن حسین (Ali bin Hussein) (عربی: علي بن الحسين بن علي الهاشمي) مملکت حجاز کا بادشاہ اور اکتوبر 1924ء سے دسمبر 1925ء تک شریف مکہ تھا۔ وہ حسین ابن علی (شریف مکہ) کا سب سے بڑا بیٹا اور مملکت حجاز کا پہلا بادشاہ تھا۔
علی بن حسین Ali bin Hussein | |
---|---|
شریف مکہ اور شاہ حجاز | |
3 اکتوبر 1924 – 19 دسمبر 1925 | |
پیشرو | حسین ابن علی |
جانشین | عبدالعزیز ابن سعود (بطور شاہ حجاز) شرافت ختم |
شریک حیات | نفیسہ خانم |
نسل | شہزادی خدیجہ شہزادی عالیہ ولی عہد شہزادہ عبد الالہ شہزادی بادیہ شہزادی جلیلہ |
خاندان | ہاشمی |
والد | حسین ابن علی |
والدہ | عبدییہ بنت عبد اللہ |
پیدائش | 1879 مکہ، سلطنت عثمانیہ |
وفات | 13 فروری 1935 بغداد، مملکت عراق |
تدفین | شاہی مزار، اعظمیہ |
مذہب | اسلام[1] |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors APS Diplomat Redrawing the Islamic Map, Februari 14, 2005