معرکہ میسلون (انگریزی: Battle of Maysalun) (عربی: معركة ميسلون24 جولائی 1920ء کو سلسلہ کوہ مشرقی لبنان میں خان میسلون کے قریب عرب مملکت سوریہ کی افواہج اور شام کی فرانسیسی فوج کے درمیان چار گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی تھی۔ یہ مقام دمشق کے مغرب میں تقریباً 25 کلومیٹر (16 میل) پر ہے۔

معرکہ میسلون
Battle of Maysalun
معركة ميسلون
سلسلہ the فرانسیسی-سوری جنگ

French general Henri Gouraud inspecting his troops in the Anti-Lebanon Mountains the day before the Battle of Maysalun
تاریخ24 جولائی 1920 (06:30-10:30; with intermittent clashes until 13:30)
مقاممیسلون and Wadi al-Qarn، سلسلہ کوہ مشرقی لبنان، Syria
نتیجہ French victory
مُحارِب
فرانسیسی جمہوریہ سوم کا پرچم فرانسیسی جمہوریہ سوم مملکت سوریہ
کمان دار اور رہنما
فرانسیسی جمہوریہ سوم کا پرچم Henri Gouraud
فرانسیسی جمہوریہ سوم کا پرچم Mariano Goybet
یوسف العظمہ 
Hassan al-Hindi
Militia commanders:
Muhammad al-Ashmar
Yasin Kiwan 
طاقت
12,000 troops
(backed by tanks and aircraft)
1,400–4,000 regulars
Bedouin cavalrymen
civilian volunteers
ہلاکتیں اور نقصانات
42 killed
152 wounded
14 missing
(French claim)[1]
~150 killed
~1,500 wounded
(French claim)[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Khoury 1987, p. 97.