معز الدين مھمند (انگریزی: Moez Uddin Mohmand), ایک پاکستانی پشتون موسیقار اور صوفی کے گلوکار ہیں۔ وہ 27 اگست 1992 پشاور خیبر پختون خواہ، پاکستان میں پیدا ہوا تھا.[1]

معز الدين مھمند
معلومات شخصیت
پیدائش 27 اگست 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خیبر پختونخوا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار ،  نغمہ ساز   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو ،  انگریزی ،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

"معز اور ارشو" معز الدين مھمند اور ارشو بنگش کا ایک موسیقی گروپ ہے۔ جس ميں معز الدين مھمند موسیقار اور ارشو بنگش موسیقی پروڈیوسر کا کردار ادا کرتا ہے.[2][3][4][5]

معز الدين مھمند کے مشہور گانے ترمیم

سال گانا مصنف
2016 زہ يو مست شان ليونتوب يم غني خان
2016 نہ بہ ټول عمر ځوانی وی غني خان
2016 پہ قسمت چی څوک جړيګی غني خان

حوالہ جات ترمیم

  1. Sadia Qasim Shah (2016-11-24)۔ "This 24-year-old singer is re-introducing Pashto poet Ghani Khan to the youth"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  2. Sadia Qasim Shah (24 نومبر، 2016)۔ "This 24-year-old singer is re-introducing Pashto poet Ghani Khan to the youth"۔ Images 
  3. Sadia Qasim Shah (24 نومبر، 2016)۔ "New voice reintroducing Ghani Khan to Pakhtun youth"۔ DAWN.COM 
  4. "Moeezuddin Mohmand is re-introducing Pashto poet Ghani Khan to the youth"۔ Pukhtoogle (بزبان انگریزی)۔ 2016-11-24۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  5. "Project Peshawar: KP to host first international film"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 

بیرونی روابط ترمیم