ارشو بنگش
ارشو بنگش (انگریزی: Irshu Bangash, پیدائش: 5 جولائی 1992ء، پشاور) ایک پاکستانی فلم ہدایت کار[1] اور موسیقی پروڈیوسر ہے۔ ارشو بنگشن کا تعلق پشاور سے تعلق ہے۔[2] یہ اپنی پہلی بین الاقوامی اور کثیر لسانی فلم "پروجیکٹ پشاور" سے جانے جاتے ہیں۔[3][4]پراجیکٹ پشاور فلم تین ممالک امریکا، ہالینڈ اور پاکستان اور چار زبانوں اردو انگریزی، ڈچ اور پشتو زبان میں میں فلمائی گئی تھی۔ پروجیکٹ پشاور فلم کے بعد وہ پاکستان فلم انڈسٹری کے سب سے کم عمر فلم ہدایت کار کے طور پر بھی مشہور ہیں۔[5][6][7][8][9][10]
ارشو بنگش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اردو میں: khan khan) |
پیدائش | پشاور |
جولائی 5, 1992
رہائش | اسلام آباد |
قومیت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کلچرل اسٹڈیز، اسلام آباد |
پیشہ | ہدایت کار اور موسیقار |
مادری زبان | پشتو |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، اردو ، پشتو |
دور فعالیت | 2010-تا حال |
کارہائے نمایاں | پراجيکٹ پشاور |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمبنگش نے پشاور این جی او کی سماجی معاملات پر مبنی دستاویزی فلموں اور مختصر فلموں کے لیے کام کيا ہے۔ 2010ء سے 2016ء تک بنگش نے ہدایت کار، سینما گرافر اور گٹارسٹ کے طور پر بہت سے موسیقی بینڈوں کے ساتھ کام کیا۔
"معز اور ارشو" معز الدين مھمند اور ارشو بنگش کا ایک موسیقی گروپ ہے۔ جس ميں معز الدين مھمند موسیقار اور ارشو بنگش موسیقی پروڈیوسر کا کردار ادا کرتا ہے.
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Peshawar shouldn't make films with item songs because it means we're not different: Irshu Bangash – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-07-19۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ Irshu Bangash films (2017-02-25)، Irshu Bangash live interview on Voice of America ( Deewa Radio )، اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "'Project Peshawar' premiere show today"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Pakistani city Peshawar to release its first ever international movie – News Nation" (بزبان انگریزی)۔ 2017-04-07۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Project Peshawar: First multi-lingual, international film to be made in Khyber Pakhtunkhwa – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2017-04-04۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Irshu Bangash Archives – Khyber News -Official Website"۔ Khyber News -Official Website (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "This Upcoming Film in Pakistan Exposes the Horrifying Truth of Social Media Dating"۔ Parhlo (بزبان انگریزی)۔ 2017-08-03۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Project Peshawar: The city's first international film to release soon"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Peshawar to host first international film – Samaa TV"۔ www.samaa.tv (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017
- ↑ "Project Peshawar: KP to host first international film"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017