معید حسن پیرزادہ ( اردو: معید پیرزادہ ) ایک پاکستانی برطانوی سیاسی مبصر، جیو اسٹریٹجک تجزیہ کار اور ٹیلی ویژن نیوز صحافی ہیں۔ وہ 92 نیوز ٹی وی چینل پر 'ہارڈ ٹاک' کے نام سے ایک پروگرام کی میزبانی کرتے ہیں۔ [1] [2] انھوں نے مختلف ممالک کے بہت سے سیاست دانوں کے انٹرویو کیے ہیں، [3] [4] [5] [6] [7] اور قومی اخبارات کے لیے کالم لکھے ہیں۔ [8] [9]

Moeed Pirzada
معید پیرزادہ
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جولا‎ئی 1966ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس
جامعہ کولمبیا
جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Siasat aur Qanoon"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2014 
  2. "Face to Face"۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2014 
  3. "Face to Face"۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2014 
  4. "Interview with Pervez Musharraf"۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2013 
  5. "Interview with Ishaq Dar"۔ 23 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2014 
  6. "Interview with Sartaj Aziz"۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2014 
  7. "Interview with Molana Abdul Aziz"۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2014 
  8. "Whose terrorists are they anyway?"۔ 29 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2008 
  9. "A New US Vision"۔ 29 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2007 

بیرونی روابط ترمیم