بھارت کے علاقوں کی فہرست
(فہرست بھارت کے علاقہ جات سے رجوع مکرر)
یہ بھارت کے علاقہ جات کی ایک غیر سرکاری یا نیم سرکاری فہرست ہے۔ کچھ علاقہ جات جغرافیائی، نسلی، لسانی، لہجہ یا ثقافتی بنیادوں پر ہیں، جبکہ کچھ تاریخی، ریاستوں یا صوبوں کے مطابق ہیں۔
پانچ علاقہ جات
ترمیمنام | آبادی (2011 مردم شماری) | سب سے بڑا شہر | رقبہ |
---|---|---|---|
مشرقی بھارت | 270،673،657 | کولکاتہ | 425،432 کلومیٹر2 |
شمالی بھارت | 543،937،430 | دلی | 726،133 کلومیٹر2 |
شمال مشرقی بھارت | 44،980،294 | گوہاٹی | 255،086 کلومیٹر2 |
جنوبی بھارت | 252،557،336 | چنائی | 636،236 کلومیٹر2 |
مغربی بھارت | 174،800،087 | ممبئی | 508،042 کلومیٹر2 |
|
|
- Charotar (گجرات (بھارت))
- احمد آباد گجرات (بھارت)
- Dadra (دادرا و نگر حویلی)
- دمن (دمن و دیو)
- Desh (مہاراشٹر)
- Diu (دمن و دیو)
- گجرات (بھارت) Halaar
- کاٹھیاواڑ/Saurashtra (گجرات (بھارت))
- خاندیش (مہاراشٹر)[11]
- کونکن (گوا، مہاراشٹر، کرناٹک)[12]
- ضلع کچھ (گجرات (بھارت))[13]
- Marathwada (مہاراشٹر)[14]
- Nagar Haveli DNH (دادرا و نگر حویلی)
- Sorath گجرات (بھارت)
- ودربھ/Berar (مہاراشٹر)[15]
- Malwa (مدھیہ پردیش)
- [./Https://en.m.wikipedia.org/wiki/Nimar Nimar] (مدھیہ پردیش)