مغربی جدید آرامی (Western Neo-Aramaic) ایک جدید آرامی زبان ہے۔ موجودہ دور میں یہ سوریہ کے سلسلہ کوہ مشرقی لبنان کے تین گاؤں میں بولی جاتی ہے۔[3] مغربی جدید آرامی مغربی آرامی زبانوں کا واحد زندہ لہجہ ہے جبکہ باقی سب معدوم ہو چکے ہیں۔

مغربی جدید آرامی
Siryon, Loghtha Siryanoytha[1]
Western Neo-Aramaic
ܐܪܡܝܬ Aramîth, آراميĀrāmī
مقامی سوریہ
علاقہمشرقی لبنان سلسلہ کوہ: معلولا, بخعہ اور جبعدین.
مقامی متکلمین
(15,000 بحوالہ 1996)e18
آرامی خط
زبان رموز
آیزو 639-3amw
گلوٹولاگwest2763[2]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.ethnologue.com/search/search_by_page/western%20aramaic
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Western Neo-Aramaic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. Brock, An Introduction to Syriac Studies آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ meti.byu.edu (Error: unknown archive URL). Retrieved July 2011

بیرونی روابط

ترمیم