شمال مغربی سامی زبانیں
شمال مغربی سامی زبانیں (Northwest Semitic languages) شام کی قدیم زبانوں پر مشتمل قدیم سامی زبانوں کے خاندان کا ایک ذیلی گروہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس کا ماخذ کانسی دور کی عمومی سامی سے ہے۔
شمال مغربی سامی | |
---|---|
Northwest Semitic شامی Levantine | |
جغرافیائی تقسیم: | مشرق وسطی میں مرکوز |
لسانی درجہ بندی: | افرو۔ایشیائی |
ذیلی تقسیمات: | |
گلوٹولاگ: | nort3165[1] |
حوالہ جات ترميم
- ↑ ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، ویکی نویس (2017ء). "Northwest Semitic". گلوٹولاگ 3.0. یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری.