کاشوبیائی زبان (Kashubian language) (کاشوبیائی: kaszëbsczi jãzëk, pòmòrsczi jãzëk, kaszëbskò-słowińskô mòwa; (پولش: język kaszubski, język pomorski, język kaszubsko-słowiński)‏) سلاوی زبانوں [4] کے لیخیتیک لسانی گروہ [5] میں سے ایک ہے۔ اگرچہ اسے ایک علاحدہ زبان سمجھا جاتا ہے، تاہم بعض اوقات اسے پولش کا لہجہ بھی تصور کیا جاتا ہے۔ پولینڈ میں اسے سرکاری طور پر نسلی اقلیتی زبان تسلیم کیا جاتا ہے۔[6]

کاشوبیائی
Kashubian
Kaszëbsczi jãzëk
مقامی پولینڈ
علاقہپومیرانیا
مقامی متکلمین
108,000 (2011 مردم شماری)[1]
لاطینی رسم الخط (کاشوبیائی حروف تہجی)
رسمی حیثیت
دفتری زبان
In official use, as a regional language, in some communes of پومرانیا صوبہ, پولینڈ
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم ازKashubian Language Council
زبان رموز
آیزو 639-2csb
آیزو 639-3csb
گلوٹولاگkash1274[3]
کرہ لسانی53-AAA-cb

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Narodowy Spis Powszechny Ludności i Mieszkań 2011. Raport z wynikówCentral Statistical Office of Poland
  2. European Charter for Regional or Minority Languages
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Kashubian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  4. Stephen Barbour, Cathie Carmichael, Language and Nationalism in Europe, Oxford University Press, 2000, p.199, ISBN 0-19-823671-9
  5. Lekhitic languages | Britannica.com
  6. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ msw.gov.pl (Error: unknown archive URL) Ministry of Interior of Poland