مغولستان (Moghulistan) (فارسی: مغولستان) جسے مشرقی خانیت چغتائی (Eastern Chagatai Khanate) (چینی: 东 察合台 汗国؛ پن ین: Dōng Cháhétái Hànguó) بھی کہا جاتا ہے وسط ایشیاء اور مشرقی ایشیاء کی سرحد پر تیان شان سلسہ کوہ کے شمال میں ایک تاریخی جغرافیائی علاقہ ہے۔ اس علاقے میں آج قازقستان، کرغزستان اور شمال مغربی چین (سنکیانگ) کے بعض حصے شامل ہیں۔

مغولستان
مشرقی چغتائی خانیت
Моголистан
مغولستان
1347 – 1462 (مکمل)
1462 – ؟ (مغربی)

1462–1680s (مشرقی)
Location of Moghulistan (Eastern Chagatai Khanate)
Location of Moghulistan (Eastern Chagatai Khanate)
حیثیتخانیت چغتائی کی تقسیم
عمومی زبانیں
مذہب
شامانیت، بعد میں اہل سنت
حکومتبادشاہت
فہرست خانان چغتائی خان 
• 1347–1363
تغلق تیمور خان
• 1363–1368
Ilyas Khoja
• 1429–1462
Esen Buqa II
تاریخی دورLate Middle Ages
• 
1347
• 
1462
ماقبل
مابعد
خانیت چغتائی
خانیت قومول
خانیت تورفان
موجودہ حصہ کرغیزستان
 چین
 ازبکستان
 تاجکستان
 قازقستان
 منگولیا
مغولستان

مزید دیکھیے

ترمیم