مقبرہ میثم تمار
میثم تمار کا مقبرہ (عربی: مقبرہ میثم التمر) اہل تشیع روایات کے مطابق میثم تمار کا مزار ہے ۔ جو کوفہ عراق میں واقع ہے۔ جو علی بن ابی طالب کا ساتھی تھا جسے اموی گورنر عبد اللہ بن زیاد نے شہید کر دیا تھا۔ [1] مسجد اور مزار کا احاطہ جامع مسجد کوفہ کے مغرب میں واقع ہے۔ [1][1][2]
مقبرہ میثم تمار | |
---|---|
مرقد ميثم التمار | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 32°1′35.391″N 44°23′41.973″E / 32.02649750°N 44.39499250°E |
مذہبی انتساب | اہل تشیع |
رسم | شیعہ اثناء عشریہ |
صوبہ | نجف |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد اور مقبرہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد, مقبرہ |
سنہ تکمیل | نامعلوم، لیکن موجودہ عمارت جدید ہے (2011) |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
گنبد کا قطر (خارجی) | 9 metres |
گنبد کا قطر (داخلی) | 9 metres |
مینار | 2 |
مینار کی بلندی | 28 metres |
مزار/مقبرہ | 1 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "مرقد الصحابي ميثم التمار(عليه السلام) - العتبة العلوية المقدسة"۔ 2017-12-16۔ 16 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2023
- ↑ Ahmad Odezadeh (2017-03-18)۔ "افتتاح شباك ضريح الصحابي "ميثم التمار" بحضور ممثل المرجعیة العلیا"۔ شفقنا العراق (بزبان عربی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2023
ویکی ذخائر پر مقبرہ میثم تمار سے متعلق تصاویر