مقبرہ نوریا یا مزار نوریا (Shrine of Nuriya) استاد نوریا کا مزار ہے جو موجودہ دور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اچ میں واقع ہے۔[1]یہ اچ شریف کی ان پانچ یادگاروں میں شامل ہے جو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ فہرست میں شامل ہے۔[2]

مقبرہ نوریا
Shrine of Nuriya
مقبرہ نوریا
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
صوبہپنجاب، پاکستان
ملکپاکستان
مذہبی یا تنظیمی حالتمقبرہ
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمزار
طرز تعمیراسلامی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Lindsay Brown، Paul Clammer، Rodney Cocks (2008)۔ Pakistan and the Karakoram Highway۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 127–۔ ISBN 978-1-74104-542-0۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2015 
  2. "Tomb of Bibi Jawindi, Baha'al-Halim and Ustead and the Tomb and Mosque of Jalaluddin Bukhari"۔ World Heritage Sites۔ UNESCO۔ 24 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2012