مقدس فاروق اعوان
پاکستانی صحافی اور کالم نگار
مقدس فاروق اعوان (انگریزی: Muqadas Farooq Awan) ایک پاکستانی صحافی اور کالم نگار[2] ہیں۔ وہ بطور صحافی 2018 سے اُردو پوائںٹ کے ساتھ منسلک ہیں۔وہ بطور کالم نکار اردو پوائنٹ [3]، روزنامہ نوائے وقت[4]، روزنامہ ایکسپریس اورسماء نیوز سمیت متعدد اخبارات میں کالم لکھتی ہیں۔
مقدس فاروق اعوان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جون 1995 (28 سال) وادی سون سکیسر[1] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی، کالم نگار، ادکارہ |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ http://www.muqadasfarooqawan.com
- ↑ اعوان، مقدس فاروق. "مقدس فاروق اعوان, Author at ہم سب". ہم سب. اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2022.
- ↑ "Muqadas Farooq مقدس فاروق اعوان - News Team Member at UrduPoint". UrduPoint (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2022.
- ↑ "مقدس فاروق اعوان". Nawaiwaqt. اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2022.