شمس الدین فناری
ملا شمس الدین فناری یا ملا فناری (پ۔ 1350ء، ما ورا النہر – و۔ 1430، بورصہ) کا اصل نام محمد بن حمزہ الفناری تھا، مسلمان عالم دین، محقق اور سلطنت عثمانیہ کے پہلے شیخ الاسلام تھے۔
ملا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شمس الدین فناری | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1350ء [1][2][3] بورصہ |
||||||
وفات | 15 مارچ 1431ء (80–81 سال)[1] بورصہ |
||||||
مناصب | |||||||
عثمانی شیخ الاسلام | |||||||
برسر عہدہ 1424 – 1430 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
استاذ | البابرتی | ||||||
پیشہ | فقیہ ، قاضی ، مفسر قرآن | ||||||
شعبۂ عمل | حنفی ، تفسیر قرآن ، منطق | ||||||
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمشمس الدین فناری تقریباً 1350ء میں ماورا النہر کے علاقے میں پیدا ہوئے، جہاں سے وہ اناطولیہ ہجرت کر گئے۔ اس کا اصل نام صدر الدین محمود ہے۔ ان کے والد، محمد حمزہ بی احمد تصوف سے منسلک تھے اور ایک ماہر لڑاکا بھی تھے۔ انھون نے نام میں فناری/فیناری کا اضافہ برنسا کے یینیشیر علاقے میں واقع فینر شہر سے لیا یا اپنے والد کے لڑاکا ہونے کی وجہ سے۔ فناری نے چھوٹی عمر سے ہی والد کی صحبت میں تصوف میں دل لگا لیا تھا، مولانا علاؤدین کے مدرسہ میں تعلیم کے دوران میں، جمال الدین اکسیر اور حمید الدین سے پڑھا۔ اس کے بعد مصر چلے گئے، نامور حنفی فقہیہ اکمل الدین بابرتی سے فقہ کی تعلیم حاصل کی۔
کتابیں
ترمیم
|
|
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hh7xdv — بنام: Molla Şemseddin Fenari — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/18992 — بنام: محمد بن حمزة الفناري، 1350‒1431
- ↑ بنام: Muhammed b. Hamza b. Muhammed Şemseddîn el- Fenârî — CONOR.BG ID: https://plus.cobiss.net/cobiss/bg/bg/conor/59574629