ملا صدرا
ایرانی صوفی
صدر الدین محمد بن ابراہیم قوام شیرازی معروف بہ مُلاصَدرا و صدرالمتألہین (وفات 1045ھ ق)،گیارویں صدی ہجری کے معروف ایرانی شیعہ فلاسفر ہیں و فلسفی مکتب حکمت متعالیہ کے بانی ہیں۔
ملا صدرا نے اپنے فلسفہ میں علوم نقلی اور عقلی کے علاوہ علوم کشف وشہود کو بھی بنیاد بنایا۔ ملا صدرا نے اپنے فلسفی مکتب فکر کو اپنی معروف کتاب الحکمۃ المتعالیۃ فی الاسفار العقلیۃ الاربعۃ میں بیان کیا ہے۔ حکمت متعالیہ یعنی ایسی حکمت وعلم اور فلسفہ جس کی بنیاد حکمت الہی کے خزانوں پر رکھی گئی ہو جو عقل کی رسائی سے بالاتر ہیں۔
ملا صدرا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1571[1] شیراز |
وفات | سنہ 1641 (69–70 سال)[2] بصرہ |
مدفن | عراق |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | شیخ احمد احسائی |
پیشہ | فلسفی، مصنف، صوفی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی[3]، فارسی |
شعبۂ عمل | فلسفہ، تصوف |
مؤثر | ابن عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120818356 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2021 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب https://libris.kb.se/katalogisering/c9prnt6w0xwhrmx — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 1 اکتوبر 2012
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120818356 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ