ملا فضل اللہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ تھے جو ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ انھیں سوات طالبان کے "سربراہ" کے طور پر بھی جانا جاتا تھا۔[3][4] وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی تھے۔انھیں 7 نومبر 2013ء کو حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا فضل اللہ 13 جون 2018 کے ڈرون حملے میں مارے گئے۔افغان وزارتِ دفاع نے بھی امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے [5]۔

ملا فضل اللہ
Maulana Fazlullah
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1974ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 جون 2018ء (43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ڈرون حملہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات غیر طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام ملا ریڈیو
ریڈیو ملا[حوالہ درکار]
رکن تحریک نفاذ شریعت محمدی ،  تحریک طالبان پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
قائد تحریک نفاذ شریعت محمدی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2002  – 2018 
صوفی محمد  
 
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی / تحریک طالبان پاکستان
وجہ شہرت سربراہ تحریک طالبان پاکستان
ملالہ یوسف زئی پر حملہ کا حکم
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں شمال مغرب پاکستان میں جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

[6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. بنام: Fazlullah — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810629397305606
  2. Farzand Ahmed (2009-08-20)۔ "Window on Pak Press: Jaswant created a royal mess- Dawn"۔ India Today۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2013 
  3. "Mullah Radio: Pakistan urges Afghan action against Maulvi Fazlullah". دی ایکسپریس ٹریبیون (دی ایکسپریس ٹریبیون News Network). 2011-10-17. Retrieved 2011-10-17.
  4. Hasan, Syed Shoaib (2009-07-10). "Swat Taliban chief 'near death'". BBC News. Retrieved 2013-11-08.
  5. کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک، افغان حکام کی تصدیق
  6. https://www.pakistantoday.com.pk/2018/06/15/ttp-chief-mullah-fazlullah-reportedly-killed-in-us-drone-strike-in-afghanistan/
  7. https://timesofindia.indiatimes.com/world/pakistan/mullah-radio-man-who-shot-malala-reportedly-killed-by-us-in-drone-strike-10-points/articleshow/64597497.cms
فوجی دفاتر
ماقبل  رہنما پاکستانی طالبان
2009 –
مابعد 
تاحال