ملت ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور سرگودھا کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 10 نومبر 2004ء میں اس وقت کے وزیرِ ریلوے میاں شمیم حیدر نے کیا۔[1]

ملت ایکسپریس
Millat Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی کینٹ
اسٹاپ10
اختتامسرگودھا جنکشن
فاصلہ1,251 کلومیٹر (777 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد17 اپ (کراچی -> سرگودھا),
18 ڈاون (سرگودھا -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی اور اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
ملت ایکسپریس نقشہ راستہ

ملت ایکسپریس اکانومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے سرگودھا تک کا 1,251 کلومیٹر (777 میل) فاصلہ 19 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ

ترمیم

کراچی تا سرگودھا براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور فیصل آباد

اسٹاپز

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. KARACHI: Millat train service for Faisalabad inaugurated, Published in Dawn News on 11 November 2004. Retrieved on 30 November 2013
  2. "Pakistan Railways official website, Millat Express Timings"۔ 30 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2013