ملکوال (انگریزی: Malakwal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ ملکوال (ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -53 ہے)۔ملکوال تلہ گنگ شہر سے جنوب مغرب میں تقریباً2 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، ملکوال کے مغرب میں ڈھوک گوریا، اکوال، ڈھوک حاجیاں، ڈھوک غلام، ڈھوک چتیال، شمال میں تلہ گنگ شہر، مشرق میں ڈھوک منگیال، ڈھوک جمال جبکہ جنوب میں ڈھوک ببکال، ڈھوک چارکھل، ڈھوک سلطان، ادلکہ، ڈھوک کچھی والی، ڈھوک پٹواری والی، ڈھوک اجزال اور ڈھوک منتال واقع ہیں۔یونین کونسل ملکوال (تلہ گنگ) میں، اکوال شامل ہے۔


ملکوال
گاؤں اور یونین کونسل
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم