ملک السعود مسجد
ملک السعود مسجد سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک بہت بڑی اور خوبصورت مسجد ہے۔ ملک سعود مسجد 1987ء میں تعمیر ہوئی یہ شہر کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ اپنے خوبصورت طرز تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ مسجد عبد الواحد الوكيل نے ڈیزائن کی اور یہ 1987ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بنیادی طور پر اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے۔ اس کا کل رقبہ 9764 مربع میٹر جبکہ اندرونی ہال 2464 مربع میٹر ہے۔ اس کا سب سے بڑا گنبد 20 میٹر کا ہے اور یہ 42 میٹر بلند ہے۔ اس کے مینار کی اننچائی 60 میٹر ہے٫ [1]
ملک السعود مسجد | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 21°31′18″N 39°10′57″E / 21.52167°N 39.18250°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | سعودی عرب |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 1987 |
تفصیلات | |
گنبد کی اونچائی (خارجی) | 42میٹر |
گنبد کا قطر (خارجی) | 20میٹر |
مینار | 1 |
مینار کی بلندی | 60میٹر |
ویکی ذخائر پر ملک السعود مسجد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Description آرکائیو شدہ 2012-01-12 بذریعہ وے بیک مشین at Archnet.com with plans and pictures.