ممتا کلکرنی

سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل

ممتا کلکرنی (ولادت: 20 اپریل 1972ء) ایک سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ کامیاب ہندی فلموں جیسے عاشق آوارا (1993ء)، وقت ہمارا ہے (1993ء)، کرانتی ویر (1994ء)، کرن ارجن (1995ء)، سب سے بڑا کھلاڑی (1995ء)، آندولن (1995ء)، بازی (1996ء)، چائنا گیٹ (1998ء) اور چھپا رستم (2001ء) میں دکھائی دیں۔ عاشق آوارا (1993ء) میں اپنی اداکاری کے لیے ممتا کلکرنی نے 1994ء کا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ جیتا۔ راکیش روشن کی ہدایت کاری میں بننے والی کرن ارجن (1995ء) میں انھوں نے سلمان خان کے ساتھ اداکاری کی۔ ممتا کلکرنی نے فلم ’کبھی تم کبھی ہم‘ میں اداکاری کرنے کے بعد فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔

ممتا کلکرنی
(بنگالی میں: মমতা কুলকার্নি ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 20 اپریل 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم
 
ممتا کلکرنی کی آپ بیتی

ممتا کلکرنی شادی شدہ ہیں اور ان کے شوهر کا نام وکرم گوسوامی ہے۔ کلکرنی کا تعلق ایک براہمن خاندان سے تھا اور ان کے خاندان کا دعوی ہے کہ اس کی شادی وکرم گوسوامی سے نہیں ہوئی تھی۔[1] جب کی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ انھوں نے 2013ء میں وکی گوسوامی سے شادی کی تھی۔[2]

ایوارڈ

ترمیم

فلمیں

ترمیم
  • بازی
  • کرن ارجن
  • میرا دل تیرے لیے
  • وقت ہمارا ہے
  • عاشق آوارا
  • قسمت
  • نصیب
  • کبھی تم کبھی ہم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mathew, Suresh (22 جولائی 2016). "I Am Pure, No Desire For Sex, Films or Drugs, Says Mamta Kulkarni". TheQuint (انگریزی میں). Archived from the original on 2020-08-03. Retrieved 2020-08-29.
  2. "Five things to know about Mamta Kulkarni's husband Vicky Goswami"۔ hindustantimes.com۔ 2017-06-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-01