مملکت بخیانی
مملکت بخیانی (انگریزی: Bit Bahiani) ایک آزاد آرامی شہری ریاست (1200 – 808 ق م) تھی جس کا دار الحکومت گوزانہ (تل حلف) تھا۔
مملکت بخیانی Bit Bahiani | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1200 ق م–808 ق م | |||||||
دار الحکومت | تل حلف | ||||||
عمومی زبانیں | آرامی زبان | ||||||
مذہب | کنعانی مذہب | ||||||
تاریخی دور | آہنی دور | ||||||
• | 1200 ق م | ||||||
• | 808 ق م | ||||||
| |||||||
موجودہ حصہ | سوریہ عراق ترکیہ |