مملکت مصر (Kingdom of Egypt) (عربی: المملكة المصرية، مصری عربی: المملكه المصريه) کی بنیاد آزاد مصری ریاست کے طور پر آل محمد علی نے 1922 میں برطانیہ کی طرف سے مصر کی آزادی کو تسلیم کرنے کے بعد رکھی۔

مملکت مصر
Kingdom of Egypt
المملكة المصرية
Al-Mamlakah Al-Misriyyah
1922–1953
Green flag with a white crescent containing three five-pointed white stars.
ترانہ: 
سبز: مملکت مصر ہلکا سبز: اینگلو مصری سوڈان ہلکا ترین سبز: سوڈان سے 1919 میں اطالوی شمالی افریقہ کے حوالے.
سبز: مملکت مصر
ہلکا سبز: اینگلو مصری سوڈان
ہلکا ترین سبز: سوڈان سے 1919 میں اطالوی شمالی افریقہ کے حوالے.
دارالحکومتقاہرہ
عمومی زبانیںعربی (سرکاری)[1]
مصری عربی
حکومتنمائندہ پارلیمانی جمہوریت
آئینی بادشاہت
کے تحت
بادشاہ 
• 1922–1936
فواد اول
• 1936–1952
فاروق اول
• 1952–1953
فواد دوم
برطانوی ہائی کمشنر 
• 1922–1925
سر ایڈمنڈ ایلنبی
• 1925–1929
سر جارج لایڈ
• 1929–1933
سر پرسی لورین
• 1933–1936
سر مایلز لیمپسن
وزیر اعظم 
• 1922 (اول)
عبد خالق ثروت پاشا
• 1952–1953 (آخر)
محمد نجیب
مقننہپارلیمنٹ
شوری کونسل
نائبین کا چیمبر
تاریخی دورافریقہ سے نو آبادیاتی کا خاتمہ
• آزادی برطانیہ سے تسلیم شدہ
28 فروری 1922
• 
15 مارچ 1922
• آئین منظور
19 اپریل 1923
• معاہدہ اینگلو مصری
27 اگست 1936
مئی 1948 – مارچ 1949
• انقلاب
23 جولائی 1952
• 
18 جون 1953
رقبہ
1937 مردم شماری3,418,400 کلومیٹر2 (1,319,900 مربع میل)
آبادی
14218000
• 1937 مردم شماری
15933000
• 1947 مردم شماری
19090447
کرنسیمصری پائونڈ
آویز 3166 کوڈEG
ماقبل
مابعد
سلطنت مصر
جمہوریہ مصر (1953-1958)

حوالہ جات ترمیم

  1. Article 149 of the 1923 Constitution.