منارہ (انگریزی: Munara) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] ! منارہ ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -45 ہے)۔منارہ تحصیل کلر کہار کی یو نین کو نسل ہے اور کلر کہار شہر سے جنوب مغرب کی سمت میں تقریباً کلومیٹر 27 کے فاصلے پر واقع ہے منارہ کے مغرب میں ڈھوک رانجھا، کیولاں، پدھراڑ، لہو ٹہ، کھدر، مدھوال، کھچڑا، پیل، شمال میں وسنال مشرق میں سیتھی، جبکہ جنوب میں ڈھوک پر، ڈھوک ڈھیری، دھمن، دند، ولا سر، ڈھوک چھپ، سکر یوالہ، بچے والی اور ڈھوک کھر لی واقع ہیں۔

گاؤں اور یونین کونسل
سرکاری نام
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Munara"