منتظرین امام زمانہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
موسسہ منتظرین امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تاسیس:5 جمادی الاول 1428ھ (روز ولادت حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا) ادارہ کی بنیاد معارف اہلبیت علیہم السلام کی نشر و اشاعت و اسلامی معارف کی تبلیغ کے مقصد سے شہر مقدس قم (ایران) میں رکھی گئی، ادارہ نے جنت البقیع کے انہدام کے سلسلہ میں ایک نمبر شائع کیا۔ جس میں مراجع کرام، آیات عظام کے بیانات، ہندوستان، ایران اور پاکستان کے علما و دانشوران کے مقالات شائع ہوئے، اس کے علاوہ ایام فاطمیہ و ایام بقیع میں مجالس و جلسات منعقد ہوتے ہیں۔