مند
مند سے متعلق ایک ضد ابہام صفحہ
مند سے حسب ذیل اردو ویکیپیڈیا پر مراد ہو سکتے ہیں:
- تحصیل مند: تحصیل مند بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کیچ کی ایک تحصیل ہے۔
- مند(بلوچستان): مند بلوچستان کے ضلع کیچ میں واقع ہے۔ یہ شہر پاک ایران سرحد کے قریب واقع ہے ۔
- مند ندی: مند ندی (فارسی: رودخانه مند) جو فارس صوبے سے ہو کر یہ بوشہر جاتی ہے۔ یہ ایران کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ بالآخر یہ خلیج فارس سے جا کر ملتی ہے۔
- مند (الفاظ کے آخر میں) کسی شے یا صفت کے حامل کو کہا جاتا ہے۔ مثلًا، عقلمند، حوصلہ مند، دردمند، ارجمند، ضرورت مند، فکرمند، خواہش مند، دولت مند، ثروت مند، وغیرہ