منظور احمد

پاکستانی سائنسدان اور سائنس کے فلسفی

منظور احمد (ولادت: 11 مارچ 1934ء) ایک پاکستانی سائنسدان اور سائنس کے فلسفی ہیں۔ منظور احمد فلسفے کے پروفیسر ہیں اور اس وقت عثمان انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

منظور احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 11 مارچ 1934ء (90 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رام پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن
جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل فلسفۂ سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فل برائٹ اسکالرشپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

منظور احمد 11 مارچ 1934ء کو اترپردیش کے رام پور میں ایک اردو بولنے والے گھرانے میں پیدا ہوئے۔[1] ان کے والدین نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہی دی اور بعد میں ان کو ایک مقامی مڈل اسکول میں داخل کرایا گیا۔[2]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Staff reporter (9 March 2004)۔ "Manzoor Ahmad assumes charge of Rector IIU"۔ Pakistan Tribute۔ Pakistan Tribute۔ صفحہ: 1۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2012 
  2. Bahzad Alam Khan (12 January 2003)۔ "AUTHOR: Dr Manzoor Ahmad: Impatient iconoclast"۔ Dawn Group of Media industries۔ صفحہ: 1–6۔ 21 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2012۔ In Pakistan a teacher is an autocratic giver whose wisdom must never be questioned. By the same token, a student is an acquiescent taker. Curiosity, which is otherwise a praiseworthy virtue, is regarded as a contemptible vice and is severely frowned upon