پاکستانی سائنس دانوں کی فہرست
پاکستانی سائنسدانوں کے نام
پاکستانی سائنس دانوں کی نامکمل فہرست
بڑے اور نمایا
ترمیم- 1) عبد السلام، نظریاتی طبیعیات دان (نوبل انعام یافتہ 1979)
- 2) عبد القدیر خان، فلزیاتی انجینئر
دوسرے
ترمیم- اسد عابدی، برقی انجینئر
- ہارون احمد، برقی انجینئر
- اشفاق احمد (سائنس دان)، جوہری طبیعیات دان
- نزیر احمد، جوہری طبیعیات دان
- ایم اے بی بیگ، نظری ذراتی طبیعیات دان
- شاہد حسین بخاری، کمپیوٹر نظام انجینئر
- رفیع محمد چوہدری، جوہری طبیعیات دان
- احمد حسن دانی، ماہر آثاریات
- Peter Finke، ذراتی طبیعیات دان
- فیاض الدین، نظری طبیعیات دان
- پرویز ہودبھائی، جوہری طبیعیات دان
- عاشق حسین، عصبی سائنس دان
- فہیم حسین، نظری طبیعیات دان
- سید تجمل حسین، کیمیا دان اور نینو ماہر فنیات
- تسنیم زہرا حسین سٹرنگ نظریہ ساز
- مجاہد کامران، نظری طبیعیات دان
- منیر احمد خان، جوہری انجینئر
- جاوید بخاری، برقی انجینئر
- عبد الماجد، راکٹ سائنس دان اور انجینئر
- ثمر مبارک مند، جوہری طبیعیات دان
- نرگس ماولوالا، فلکی طبیعیات دان
- قاسم مہدی، سالمی حیاتیات دان
- سلیم احمد، جوہری سائنس دان
- اسد نقوی، ریاضیاتی طبیعیات دان
- انصر پرویز، جوہری سائنس دان
- عطا الرحمان سائنسدان، نامیاتی کیمیا دان
- عبد الرزاق، کمپیوٹر سائنس دان اور انجینئر
- رضی الدین صدیقی، نظری طبیعیات دان
- عبد اللہ صادق، جوہری طبیعیات دان
- عمر شریف، کمپیوٹر سائنس دان
- تسنیم ایم شاہ، نظری طبیعیات دان
- عرفان صدیقی، طبیعیات دان بہ کوانٹم پیمائش اور نینو سائنس
- خوشنود احمد صدیقی، سائنس دان
- رضی الدین صدیقی، فلکی طبیعیات دان
- سلیم الزماں صدیقی، کیمیا دان
- عشرت حسین عثمانی، جوہری طبیعیات دان
- محمد سہیل زبیری، طبیعیات دان بل کوانٹم آپٹک
- تانیہ ایدروس
- محمود اے خواجہ