منوج سنہا (انگریزی: Manoj Sinha) (پیدائش: یکم جولائی، 1959ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں جو 7 اگست 2020ء کو جموں و کشمیر کے دوسرے لفٹنٹ گورنر بنائے گئے[1][2]، جب سابقہ متحدہ ریاست سے لداخ کو الگ کر دیا گیا اور کشمیر کو مرکزی زیر انتظام علاقہ بنا دیا گیا تھا۔ اس سے قبل وہ مملکتی وزیر (آزادانہ اختیار) برائے مواصلات اور مملکتی وزیر برائے ریل رہ چکے ہیں۔ سنہا بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے غازی پور سے لوک سبھا کے تین بار رکن کے طور پر بھی منتخب ہوئے ہیں۔ [3][4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Manoj Sinha takes oath as LG of Jammu and Kashmir"۔ The Times of India۔ 7 اگست 2020 
  2. Saubhadra Chatterji (19 مارچ 2017)۔ "Manoj Sinha: 6 things about contender for UP chief minister's post"۔ ہندوستان ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2017 
  3. "Manoj Sinha Biography - About family, political life, awards won, history"۔ elections.in 
  4. "New Team Modi Leaves Out These Big Names"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2019