منیرہ یمین ستی
پاکستان میں سیاست دان
منیرہ یامین ستی (وفات 7 جنوری 2021ء) ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو 15 اگست 2018ء سے 7 جنوری 2021ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔
منیرہ یمین ستی | |
---|---|
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکنیت مدت 15 اگست 2018 – 7 جنوری 2021 |
|
حلقہ انتخاب | پنجاب صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
معلومات شخصیت | |
وفات | 7 جنوری 2021ء پنجاب |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاست
ترمیموہ 2018ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔
موت
ترمیمیمین ستی نے 7 جنوری 2021ء کو کوڈ 19 کی وجہ سے وفات پائی۔ [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1586
- ↑ "PML-N MPA Munira Yamin Satti passes away | SAMAA". Samaa TV (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2021-01-07.