منیکوئی (Minicoy) (دیویہی: މަލިކު) بھارت کی متحدہ عملداری لکشادیپ کا ایک جزیرہ ہے۔ یہ مقامی طور پر ملیکو (Maliku) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ لکشادیپ کے سب سے جنوب میں واقع ہے۔


Maliku
Minicoy
جزیرہ
مینیکوئی کا سیٹلائٹ منظر
مینیکوئی کا سیٹلائٹ منظر
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستلکشادیپ
ضلعلکشادیپ
آبادی (2001)
 • کل9,495
زبانیں
 • دفتریمحل زبان، ملیالم
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز682559

جغرافیہترميم

 
مینیکوئی سے ایک منظر
 
مینیکوئی (ملیکو) کا نقشہ

بیرونی روابطترميم