موتی لال کیمو
موتی لال کیمو (پیدائش 1933) جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے بھارتی ہم عصر ڈرامہ نگار ہیں۔ وہ سری نگر میں ایک کشمیری پنڈت خاندان میں پیدا ہوئے اور جموں و کشمیر یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ ان کے ڈراموں میں نگر اُداس ، تین سنگتی ایکنکی (1968ء)، لال درایاس لول رے (1972ء)، ترونو (1970ء)، تشائی (1973ء)، ناٹک تروچے (1980ء)، ٹوٹا تول آئینا (1985ء) شامل ہیں۔ [1]
موتی لال کیمو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1933 سری نگر, جموں و کشمیر, بھارت |
تاریخ وفات | سنہ 2018ء (84–85 سال) |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نویس |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Biswajit Sinha, Encyclopedia of Indian Theatre, Vol. 6 (Raj Publications, 2004), آئی ایس بی این 978-81-86208-18-2 pp. 225-226.
- ↑ "Padma Awards"۔ pib۔ 27 January 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2013