موریطانیا طنجیہ (انگریزی: Mauretania Tingitana) (لاطینی زبان برائے "طنجہ موریطانیا") ایک رومی صوبہ تھا، جو موجودہ المغرب کے شمالی حصے سے تقریباً ہم آہنگ تھا۔ [1] یہ علاقہ شمالی جزیرہ نما جبل‌الطارق کے بالمقابل، جنوب میں سالا کولونیا(یا شالہ) اور ولیلی تک پھیلا ہوا ہے۔ [2] اس کا دار الحکومت تنگیس تھا، جو جدید طنجہ ہے۔

PROVINCIA MAURETANIA TINGITANA
42 AD–Early 8th century

The province of Mauretania Tingitana within the Roman Empire, ت 125 AD
دار الحکومتTingis، سبتہ
تاریخ
تاریخی دورکلاسیکی عہد، Late Antiquity
• 
42 AD
• Vandal Conquest
430s AD
• Byzantine partial reconquest by Vandalic War
534 AD
• 
Early 8th century
ماقبل
مابعد
موریطانیا
مملکت وانڈال
مملکت وانڈال
خلافت امویہ
آج یہ اس کا حصہ ہے:المغرب
ہسپانیہ:
سبتہ
ملیلہ
خود مختار مقامات (ہسپانیہ)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1.   ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Mauretaniaدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس 
  2. C. Michael Hogan, Chellah، The Megalithic Portal, ed. Andy Burnham