موریٹزسٹائینشنائڈر (30 مارچ 1816ء، پروستیو ، موراویا ، آسٹریا - 24 جنوری 1907، برلن) ایک بوہیمیائی ماہر کتابیات اور مستشرق تھا۔ اسنے ابتدائی تعلیم عبرانی میں اپنے والد یعقوب سٹائینشنائڈر سے حاصل کی۔ (پ۔ 1782ء; و۔ مارچ 1856ء) جو نہ صرف ماہر تالمود بلکہ سیکولر(عصری) سائنس تھا۔ سٹائینشنائڈر خاندان کا گھر کچھ ترقی پسند عبرانیوں کی آماجگاہ تھی جن میں برادر نسبتی اور ماہر طبیعیات اور مصنف گیڈیون برچر شامل تھے۔

  1. "ترجمہ سکھلائی" 
  2. https://tritius.kmol.cz/authority/864617 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 ستمبر 2024
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb124767468 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/172986723
موریٹزسٹائینشنائڈر

معلومات شخصیت
پیدائش 30 مارچ 1816ء(1816ء-03-30)
پروستیو, موراویا, آسٹریائی سلطنت
وفات جنوری 24، 1907(1907-10-24) (عمر  90 سال)
برلن
مدفن برلن   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریا-مجارستان
مملکت پرشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لائپزش   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کتابیات ساز ،  استاد جامعہ ،  مصنف [2]،  ناشر [2]،  مستشرق [2]،  مہتمم کتب خانہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عبرانی ،  عربی ،  اطالوی ،  لاطینی زبان ،  فرانسیسی ،  جرمن [3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کتابیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ لائپزش   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں