موسی جاوید چوہان (انگریزی: Musa Javed Chohan)(پیدائش: 30 مئی، 1948؛ پنڈ دادن خان، پاکستان) کینیڈا میں پاکستان کے صفیر ہیں۔ وہ فرانس میں پاکستان کے صابق صفیر اور یونیسکو (UNESCO) میں پاکستان کے نمائندے تھے۔ اس کے علاوہ وہ ملائیشیا میں بھی پاکستان کے صفیر رہہ چکے ہیں۔ انھوں نے فرانس اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں مثبت تبدیلیاں انجام دیں، جس کی وجہ سے فرانس کے صابق صدر جاک شیراک نے انھیں Ordre National du Mérite بھی دیا۔

موسیٰ جاوید چوہان
معلومات شخصیت
پیدائش 30 مئی 1948ء (76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پنڈ دادنخان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش 190 کولٹرین روڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلومیسی
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

موسی جاوید چوہان نے درج ذیل ماسٹرز ڈیگریز کیے ہیں:

  • International Relations & Diplomacy
  • English Literature
  • History
  • Defense & Strategic Studies
  • Political Science

انھوں نے تعلیم گورنمنٹ کالج لاہور اور The Fletcher School of Law and Diplomacy سے حاصل کی۔

عہدہ

ترمیم

2001-2003ء موسی جاوید چوہان فرانس میں پاکستان کے صفیر تھے اور یونیسکو میں پاکستان کے نمائدے۔ 1997-2001ء وہ ملائیشیا میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انھوں نے کئیی ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں اسکاٹ لینڈ، گنی اور ایران شامل ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے اقوام متحدہ میشن میں 1986-1989ء شرکت کی۔

انھوں نے پاکستان کے دفتر خارجہ میں ملازمت 1971ء میں شروع کی اور اعلی عہدہ سنبھالے مثلآ:

  • Special Secretary Foreign Affairs
  • Director-General South Asia
  • Director-General Americas
  • Director-General Foreign Minister's Office
  • Director General Foreign Service Academy
  • Director Foreign Secretary's Office
  • Director Afghanistan

فل وقت

ترمیم

فل وقت موسی جاوید چوہان کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمیشنر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ وینیزویلا، گیانا اور ٹرینیڈاڈ میں بھی پاکستان کے نمائندے ہیں۔

متفرقہ

ترمیم

موسی جاوید چوہان نے اپنی شائری کی انگریزی میں کتاب لکھی ہے جس کا نام Barricaded Self ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم