آداب!
ابھی میں نے کچھ یوکرینی ساتھیوں سے بات کی ہے۔ وہ لوگ اردو ویکیپیڈیا کے ساتھ کام کرنے تیار ہیں، بلکہ نثار احمد صاحب کے انٹرویو بلاگ کا اپنی زبان میں ترجمہ کرچکے ہیں۔
تجویز یہ ہے کہ ہر فریق دس مضامین کا ترجمہ کرے گا (وہ لوگ زیادہ کے لیے بھی تیار ہیں)۔ حوالہ کے لیے عمومی مواد انگریزی سے لیا جاسکتا ہے۔ ترجمہ والا مضمون کم از کم دس فقروں اور دو حوالوں کا ہو۔
یہ حضرات جو ای میل بھیجے ہیں، اس کا متن دے رہا ہوں۔ آپ کے تبصروں کا انتظار ہے، اور اگر ساتھی بھی شامل ہونا چاہیں تو وہ بھی ہو سکتے ہیں :
Here is a list of articles about Ukraine we created for one article contest. The links in the first column go to English Wikipedia https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_CEE_Spring_2016/Structure/Ukraine It can be ajusted for out purposes later.-- Vira Motorko user:Ата