عالی جناب آداب! شکریہ کہ آپ نے گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن پر مضمون لکھا ہے۔ دریافت طلب بات یہ ہے کہ کیا اسی کو گولڑہ شریف جنکشن ریلوے اسٹیشن بھی کہتے ہیں۔ یہ جاننا اس لیے ضروری ہے کہ عام طور ہمارے یہاں ایک عنوان پر ایک ہی مضمون بنتا ہے، دوسرے مضمون کو اس میں ضم کر دیا جاتا ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرما کر مجھے ممنون ہونے کا موقع فراہم کیجیے۔
تبادلۂ خیال صارف:Siraj Hussain پر موضوع
جی ایک ہی ہیں۔
صارف کی نشاندہی پر میں نے ضم رجوع مکرر بنا دیا ہے۔
شکریہ جناب
👍