تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq پر موضوع

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم برعظیم چین رائج اصطلاح ہے میں نے کتب میں بھی پڑھا ہے۔ براہ مہربانی نظر ثانی فرمائیے۔ شکریہ

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

کسی بھی درست بات کو ماننا میرے لیے کوئی مسئلہ نہیں۔ تاہم غلط طور پر کی گئی کوئی ترمیم قابل قبول نہیں۔ اس بات پر بھی بحث ہو سکتی ہے اور دونوں اطراف کا نقطہ نظر لیا جا سکتا ہے۔ میں یہ بھی بتا سکتا ہوں کہ اصل سر زمین کیوں ہونا چاہیے اور برعظیم لکھنے میں کیا قباحت ہے۔ لیکن یہ سب مناسب طریقے سے ہو تب ہی ممکن ہے بدمعاشی سے نہیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

فی الحال فارسی اور عربی کو ہی دیکھ لیجیے

Hammad (تبادلۂ خیالشراکتیں)

مناسب۔ آپ دیکھ لیں جو رائج ہو اسے باقی رکھیں۔

Hindustanilanguage (تبادلۂ خیالشراکتیں)

محترم طاہر صاحب، شعیب صاحب اپنے انتظامی اختیارات چھوڑ چکے ہیں۔ اگر آپ انہیں کسی طرح واپس لا سکیں تو نوازش ہوگی کیوں کہ وہ ایک بے لوث خدمت گار ہیں۔

Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی میں بات کرتا ہوں۔

"السلام علیکم" کا جواب دیں