جناب میں نے سانچہ:سہ ملکی کرکٹ سیریز میں آج کچھ صحیح تبدیلیاں کی ہیں۔ آپ سے یہ گزارش کرنی ہے کہ برائے مہربانی آپ اس سانچہ کو سانچہ: خانہ معلومات کرکٹ سیریز کے نام کی جانب منتقل کر دیں کیونکہ یہ سانچہ انگریزی ویکیپیڈیا پر اس نام سے موجود ہے۔ مزید یہ کہ اس سانچہ میں کچھ مزید صحیح تبدیلیاں کر کے اس کو ایک باقاعدہ اور مناسب سانچہ بنا دیں۔ شکریہ
تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/Flow پر موضوع
جناب برائے مہربانی آپ یہ آخری مرتبہ صحیح کر دیں۔ آئندہ میں وہ ہی کام شروع کروں گا جات میں پورا کر سکوں۔ شکریہ
بہت بہت شکریہ
ایسی چھوٹی موٹی چیزوں کی کوئی بات نہیں تاہم کل کی طرح کے سانچے جو کافی پیچیدہ ہوتے ہیں اور آپ کچھ مصروف ہوں توں مشکل ہو جاتا ہے۔
جی ٹھیک ہے۔
@Bilal190023: آپ اکثر صفحات میں ایک امریکی پیشہ ورانہ کشتی کھیلنے والے پہلوان ہیں۔ کی عبارت شامل کر رہے ہیں۔ شاید اس کی بجائے ایک امریکی پیشہ ور پہلوان ہیں۔ لکھنا کافی ہے۔
جی ٹھیک ہے۔