خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب بلال طاہر کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,564 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

بخاری سعید تبادلہ خیال 01:41، 15 مارچ 2019ء (م ع و)

عید مبارک

ترمیم
 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)

ترمیم

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک

ترمیم
 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد

ترمیم

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 15:55، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 19:35، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey

ترمیم

RMaung (WMF) 17:30، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء

ترمیم

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج

ترمیم
  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

محترم بلال طاہر صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

انگریزی الفاظ کی اردو میں منتقلی

ترمیم

محترم جناب بلال صاحب! بڑی خوش آئیند بات ہیکہ آپ کرکٹ کا مضمون بنا رہے ہیں۔ عرض کرنا ہیکہ انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ 2020ء میں متعدد مقامات پر انگریزی عبارتیں اور انگریزی نام رکھ دئے گئے ہیں۔ اگر انہیں اردو می منتقل کردیا جائے تو بہتر ہے۔ کم از کم ٹیم اور کھلاڑیوں کے نام اردو میں کردیں۔فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:25، 30 جنوری 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ کرکٹ
اردو ویکیپیڈیا پر کرکٹ اور دیگر کھیلوں پر آپ کی خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ کرکٹ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 2 فروری 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:35، 2 فروری 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari

ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی

ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم بلال طاہر،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

تبدیلی صارف نام

ترمیم

تبدیلی صارف نام کے لیے آپ مندرجہ ذیل ربط پر درخواست دے سکتے ہین۔ ؎ تبدیلی صارف نام طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:09، 5 جنوری 2023ء (م ع و)

بین اللسانی روابط

ترمیم

دیکھیے معاونت:بین اللسانی روابط طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:09، 6 جنوری 2023ء (م ع و)

السلام علیکم! جناب میں نے حال ہی میں ایشیز سیریز 2023ء کے نام سے ایک صفحہ تخلیق کیا جس کے پہلے (تعارفی) پیراگراف میں ایک 'box' کی نمائش ہو رہی جو مجھ سے درست نہیں ہو رہا۔ آپ کی معاونت درکار ہے۔ شکریہ!

یہ بھی بتا دیں کہ آپ کے تبادلہ خیال صفحے پر آپ سے کیسے رابطہ کیا جا سکتا۔

صفحات میں سرخ روابط کا خاےمہ

ترمیم

بلال صاحب السلام علیکم !! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ،کرکٹ کی ٹیموں کے دوروں پر آپ کا کام متاثرکن ہے یقیننا آپ نے بہت دلچسپی سے اس موضوع پر کام کیا جو کہ لائق تحسین ہے۔ تاہم ایک اہم مسئلہ کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں امید ہے کہ اس طرف آپ ضرور دھیان دیں گے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ کسی کرکٹ ٹیم کے دورہ پر مشتمل صفحہ چاہے ایڈوانس میں بنا لیا جائے لیکن جب یہ دورہ مکمل ہو جائے تو ہمیں اس کو ماضی کی شکل میں اپ ڈیٹ کر لینا چاہئیے میں نے آپ کے سب سے پہلے والے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا 19-2018ء کو اس حوالے سے تھوڑا تبدیل کیا ہے ایک اور امر کی طرف آپ کو متوجہ کرنا چاہتا ہوں کہ چونکہ اب کرکٹ کھیلنے والے 12 ممالک کے مرد اور خواتین کرکٹ کھلاڑیوں کے صفحات مکمل ہو چکے ہیں تو برائے مہربانی کھلاڑیوں کے سرخ روابط کو نظر انداز نہ کیا کریں اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ تسلسل کے ساتھ ٹیموں کے دوروں کو اردو میں شامل کر رہے ہیں جس پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں اس لیے یہ چند معروضات پیش کی ہیں جو کہ میری ذاتی رائے پر مبنی ہیں امید ہے کہ آپ کو گراں نہیں گزریں گی واسلام: ابوالحسن راجپوت 8 جنوری۔۔۔۔23 ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:03، 7 جنوری 2023ء (م ع و)

وعلیکم اسلام! جی میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔ لہذا میں نے بھی اب نئے صفحے تخلیق کرنے کی بجائے موجودہ صفحات کو ٹھیک کرنا اور کھلاڑیوں کا صحیح ربط استعمال کرنا شروع کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ 2023ء اور چند دوسرے دوروں کی ٹیموں کے دستوں میں اس حساب سے تبدیلیاں بھی کی ہیں اور تین کھلاڑیوں کے نئے صفحات بھی تخلیق کیے جو انگریزی زبان میں موجود تھے جبکہ ہماری اردو وکیپیڈیا میں موجود نہیں تھے۔ میں آگے بھی ان سب باتوں کا ضرور دھیان رکھوں گا۔ میری اصلاح کرنے کا شکریہ! والسلام۔ Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 5:01، 8 جنوری 2023ء (م ع و)

خانہ معلومات کرکٹ کلب سیزن

ترمیم

خانہ معلومات کرکٹ کلب سیزن (Infobox cricket club season) سانچہ کی تجدید کر دی گئی ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44، 11 جنوری 2023ء (م ع و)

کھلاڑی کے عنوان میں تبدیلی

ترمیم

بلال صاحب السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے کرکٹ کھلاڑی کے عنوان کے نیچے اس کی تفصیل میں برائے مہربانی انگریز کرکٹر کی بجائے انگریز کرکٹ کھلاڑی کر دیا کریں تو زیادہ مناسب رہے گا ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:14، 2 مارچ 2023ء (م ع و)

اعزار آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:59، 2 اپریل 2023ء (م ع و)
السلام علیکم طاہر بھائی! حوصلہ افزائی کے لیے آپ کا مشکور ہوں۔

بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44، 2 اپریل 2023ء (م ع و)

آپ کی توجہ درکار ہے

ترمیم

جناب بلال طاہر صاحب۔۔ آپ ٹیموں کے دوروں اور میچز کو جس طرح بروقت اپ ڈیٹ کر رہے ہیں وہ قابل تحسین ہے اور آپ کی ویکپیڈیا سے محبت اور گہری وابستگی کا آئینہ دار ہے اس پر بلاشبہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔۔۔ نہایت ادب کے ساتھ آپ کہ خدمت میں ایک عرض داشت پیش کرنے کی جسارت کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے 2019ء میں جو کرکٹ کے دوروں پر صفحات بنائے تھے وہ تاحال نامکمل ہیں '’'میرے تخلیق کردہ مضامین کے تحت جو مضامین موجود ہیں وہ آپ کی نظر التفات کے منتظر ہیں موجودہ دوروں کو اپ ڈیٹ لرنے کے ساتھ ساتھ ان کو ایک ایک کرکے مکمل کریں کیونکہ اب تو ساری ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کی ٹیموں کی فہارست بن چکی ہیں اس لیے اب آپ کے ان سابقہ مضامین میں سرخ روابط کا جواز محل نظر ہے چونکہ آپ ایک محنتی صارف ہیں اور ان مضامین کے آپ تخلیق کار ہیں اس لیے مجھے ان مضامین کو دیکھ کر ضروری لگا کہ اس سلسلے میں آپ سے درخواست کروں کہ آپ مہربانی کریں۔۔۔۔۔۔۔دیگر کار لائق کے لیے یاد فرمائیں۔۔۔ ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36، 8 اپریل 2023ء (م ع و)

صارف:بلال طاہر، ابوالحسن راجپوت، کیا آپ ""پاکستان سپر لیگ "" اور ""انڈین پریمیئر لیگ 2023ء"" کے صفحات کو مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44، 8 اپریل 2023ء (م ع و)

جی ابوالحسن راجپوت بھائی میں ایک ایک کر کے انشا اللہ وہ صفحات جلد درست کر دوں گا۔ فہد بھائی کیا آپ بتا سکتے کہ کہ آپ کے بتائے گئے صفحات میں کیا کمی ہے؟ کیونکہ میرے علم کے مطابق یہ انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحات کے بالکل متوافق ہیں۔ بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:03، 8 اپریل 2023ء (م ع و)
صارف:بلال طاہر، ان دونوں صفحات کا تعارفی مواد مشینی ترجمہ ہے اسے اردو کے مواد کے مطابق لے آئیں. اور تعارفی مواد میں مزید معلومات کا اضافہ کریں۔ امید ہے میری تجویز پر غور فرمائیں گے ۔

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:13، 8 اپریل 2023ء (م ع و)

فہد بھائی یہ مشینی ترجمہ نہیں ہے البتہ اس میں تھوڑی الفاظ کی بہتری میں نے خود کی ہے اور کرکٹ صفحات پر میرے نزدیک انگریزی ویکیپیڈیا کے متوافق تعارفی مواد ہی بہتر ہوتا ہے کیونکہ یہ تعارف سے زیادہ لیگ کے مقابلوں کے خلاصے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ البتہ ابوالحسن راجپوت بھائی کی رائے بھی اس معاملے میں درکار ہے۔بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:22، 8 اپریل 2023ء (م ع و)

فہد کی تجاویز

ترمیم

فہد نے جس جانب توجہ دلائی اس کو سر آنکھوں پر رکھتے ہیں لیکن انگریزی وکی سے جو مواد آتا ہے اس کو قابل فہم حد کہ ہر ایک کو سمجھ آجائے تک تو درستگی ممکن ہے لیکن اس کو یکسر ہی تبدیل کرنے تک تھوڑا مشکل ہے ویسے میں اس چیز کو زیادہ مناسب سمجھتا ہون کہ فہد بھائی جس طرح اس کو بہتر بنانے کا کہہ رہے ہیں برائے مہربانی تھوڑا وقت نکال کر اسے بہتر بنائیں تاکہ ہماری بھی رہنمائی ہو سکے شکر گزار ہوں ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:54، 8 اپریل 2023ء (م ع و)

جی ٹھیک ہے ابوالحسن بھائی۔ اب تک تو میں بھی صرف اسی حد تک درستگی کرتا تھا کہ ہر ایک کو مواد کی سمجھ آ سکے۔ البتہ اب ایک قدم آگے بڑھ کر اس میں مزید بہتری اور اضافہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ والسلام! بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:30، 8 اپریل 2023ء (م ع و)

بلال طاہر ، کرکٹ کے حوالے سے اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔ کیا آپ کرکٹ کے علاوہ فٹ بال ( خاص کر انگلش اور اسپانش لیگ فٹ بال) اور ہاکی کے بارے میں بھی لکھ سکتے ہیں ؟ جزاک اللّہ ، Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:23، 29 اپریل 2023ء (م ع و)

جی فہد بھائی میں انگلش پریمیئر لیگ پر کام کرنا اس کے اگلے سیزن سے شروع کروں گا جو اگست 2023 کے بعد شروع ہو گا۔ اس میں اصل مسئلہ یہ ہے کہ فٹ بال کے کھلاڑیوں کی فہرست بہت طویل ہے لہذا میں اکیلا یہ سب تخلیق کرنے سے قاصر ہوں۔ لہذا آپ کی اور ابوالحسن بھائی کی معاونت درکار ہو گی۔بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:29، 29 اپریل 2023ء (م ع و)
ابوالحسن راجپوت - بلال طاہر --- انشاء اللہ، میں بھی بھی پوری کوشش کروں گا کہ آپ لوگوں کے ساتھ فٹ بال اور ہاکی کے حوالے سے تعاون کروں۔ آپ جیسے مخلص بھائیوں کی وجہ سے اردو ویکیپیڈیا دن بدن ترقی کر رہا ہے ۔ Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:33، 29 اپریل 2023ء (م ع و)

رنکو سنگھ

ترمیم

السلام علیکم، جب کسی عنوان سے دوسرا مضمون موجود نہ ہو، تو اس کے عنوان میں ضد ابہام جیسے (کرکٹر)، (سیاستدان) وغیرہ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ میں نے اس مضمون کو رنکو سنگھ کی جانب منتقل کردیا ہے۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:48، 9 اپریل 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:40، 16 اپریل 2023ء (م ع و)

بلاوجہ ترامیم سے گریز

ترمیم

بلال طاہر صاحب ۔۔۔ نہایت ادب کے ساتھ آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ میں اوور کی حگہ اوورز لکھتا ہوں اسکو رہنے دیا کریں اور بلا نتیجہ کو اگر کوئی نتیجہ نہیں لکھ دیا ہے تو اسے بھی مہربانی کرکے برداشت کر لیا کریں یہ ضروری نہیں کہ اگر میں نے آپ سے پہلے اپنے مضمون کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے تو آپ اس میں میم میخ نکالنا آپنا فرض سمجھ لیں امید ہے آپ آئندہ احتیاط کریں گے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:21، 30 اپریل 2023ء (م ع و)

ابوالحسن بھائی ۔۔۔ میرا مقصد ہرگز میم میخ نکالنا نہیں ہے البتہ صفحہ کو سٹینڈرڈائز کرنا ہے۔ آپ خود سوچیں کہ ایک صفحہ کے کسی میچ میں اوور اور کسی میں اوورز لکھا ہو، اگر کہیں بلا نتیجہ اور 'کہیں کوئی نتیجہ نہیں' لکھا ہو تو وہ زیادہ اچھا نہیں لگتا۔ اگر آپ انگریزی ویکیپیڈیا پر دیکھیں گے تو آپ یہ بات جلد سمجھ جائیں گے۔ وہاں ٹاس میں 'choose to field' کی جگہ 'choose to bowl' بھی نہیں لکھا جا سکتا۔ دیکھیں اگر مجھے ترمیم کرنے کا شوق ہو تو میں اور آپ ہم دونوں جانتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا میں ترمیم کیا تخلیق کرنے کو بھی بہت کچھ باقی ہے۔ لیکن اگر آپ اس نقطہ نظر سے متفق نہیں تو آپ بتا دیں۔ میں آئندہ سے ہرگز نہیں کروں گا۔ شکریہ! بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:16، 30 اپریل 2023ء (م ع و)

لائسینس کی معلومات

ترمیم

انگریزی ویکیپیڈیا سے جو بھی فائلیں آپ یہاں اپلوڈ کرتے ہیں، براہِ مہربانی ان میں لائسینس کی معلومات ڈال دیا کریں۔ بصورت دیگر ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی پالیسی کے تحت بلا لائسینس کی معلومات کی فائلوں کو حذف کیا جاتا ہے۔ امید ہے آپ تمام اپلوڈ کردہ فائلوں کا جائزہ لیں گے اور لائسینس کا سانچہ لگادیں گے۔ اس معاملے میں کسی بھی مدد کے لیے مجھ سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 11:03، 5 مئی 2023ء (م ع و)

عافیؔ بھائی سب سے پہلے تو آپ سے گزارش ہے کہ یہ صفحہ (بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2022-23ء) حذف کر دیں۔ اس کرکٹ دورے کا ایک اور صفحہ موجود ہے جو انگریزی ویکیپیڈیا کے آرٹیکل سے بھی منسلک ہے۔ دوسری گزارش یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر لائسنس معلومات الگ سے دینے کی کیا ضرورت ہے جب انگریزی ویکیپیڈیا پر پہلے سے یہ موجود ہیں۔ دراصل میں نے گزشتہ دنوں میں دو لیگز صفحات تخلیق کیے جو یہ ہیں:

ان کی کچھ ٹیموں اور کھلاڑیوں کے صفحات بھی تخلیق کیے۔ اس لیے ان چھوٹی چیزوں پر دھیان نہیں دے سکا۔ میں فائل اپلوڈ کرتے وقت خلاصے میں یہ لکھ دیتا ہوں کہ یہ انگریزی ویکیپیڈیا سے لی گئی ہے۔ لہذا جب انگریزی ویکیپیڈیا پر لائسنس معلومات موجود ہیں تو یہاں ان کی اتنی خاص ضرورت کیونکر رہ جاتی۔ برائے مہربانی صفحہ حذف کر دیں اور اس معاملے میں آپ راہنمائی کر دیں۔ بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:39، 5 مئی 2023ء (م ع و)

انگریزی ویکیپیڈیا ایک مختلف منصوبہ ہے اور اردو ویکیپیڈیا ایک مختلف منصوبہ۔ جس منصوبے پر بھی غیر آزاد فائلیں موجود ہیں ان پر لائسینس کی معلومات شامل کرنا لازمی ہے۔ آپ وپ:ویکی معاون استعمال کر کے مستقبل میں ایک کلک سے انگریزی ویکیپیڈیا سے فائلیں منتقل کرسکتے ہیں اور اس میں لائسینس کی معلومات خود کار طور پر انگریزی ویکیپیڈیا سے کاپی ہو کر آئے گی۔ دوسرے، ان مضامین کا معائنہ کر کے میں دیکھتا ہوں کہ مناسب عمل کیا ہو سکتا ہے۔ شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:54، 5 مئی 2023ء (م ع و)
میں نے صفحے کو حذف کرنا درست نہیں سمجھا۔ البتہ میں نے اس کا تاریخچہ ضم کر دیا ہے اور اب یہ رجوع مکرر ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 14:59، 5 مئی 2023ء (م ع و)
عافیؔ بھائی ویکی معاون پر تو صفحہ تخلیق کرنے کا ذکر ہے۔ اس میں فائلز کا ذکر کہاں ہے؟ بلال طاہر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:04، 5 مئی 2023ء (م ع و)
انگریزی ویکیپیڈیا پر کسی بھی فائل پیج پر جائیں، ویکی معاون پر کلک کریں اور اس کو اردو ویکیپیڈیا پر امپورٹ کریں۔ بہت آسان طریقہ ہے۔ ویکی معاون کئی ایک طریقوں میں مددگار ہے۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:11، 5 مئی 2023ء (م ع و)
اس کے علاوہ آپ سے گزارش ہے کہ آپ میری درخواست برائے منتظمی پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کریں ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/TheAafi، یقینا اگر آپ کرنا چاہتے ہیں تو۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:13، 5 مئی 2023ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45، 10 مئی 2023ء (م ع و)

Fahads1982 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45، 10 مئی 2023ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ برائے منتخب فہرست
انڈین پریمیئر لیگ 2023ء کو منتخب فہرست بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب فہرست پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:25، 17 جولائی 2024ء (م ع و)