"خوش آمدید"




میرا تعارف

ترمیم

میں ویکی منصوبہ کرکٹ اور ویکی منصوبہ پاکستان سپر لیگ کا ایک رکن ہوں۔ میرے اعداد و شمار۔

محمد بلال طاہر
— ویکی نویس —
فائل:بلال نام 2.jpeg
نام
ناماِس صارف کا نام بلال طاہر ہے ــ
حقیقی نام
ناماِس صارف کا نام محمد بلال طاہر ہے ــ
زبانیںانگریزی اور اردو
تاریخ پیدائش
یہ صارف 15 جنوری 2004ء کو پیدا ہوا۔ 
20اس صارف کی عمر 20 سال، 11 مہینے، اور 3 دن ہے۔
مقام پیدائشملکوال، پنجاب، پاکستان
موجودہ مقامملکوال، پنجاب، پاکستان
منطقۂ وقتUTC +05:00
شہریت
 یہ صارف پاکستانی ہے اور اسے پاکستان کا شہری ہونے پر فخر ہے۔ 
 یہ صارف پاکستان کے صوبہ پنجاب کا رہائشی ہے۔
تعلیم اور روزگار
پیشہ
یہ صارف فی الحال تعلیم حاصل کر رہا ہے۔
یہ صارف طالب علم ہے اور اعلی تعلیم حاصل کر رہا ہے۔
تعلیماعلی تعلیم (چارٹرڈ اکاؤنٹنسی) (جاری)
پرائمری اسکولپاپولر سائنس سیکنڈری اسکول ملکوال
متوسطپاپولر سائنس سیکنڈری اسکول ملکوال
ہائی اسکولگورنمنٹ رفیع الاسلام ہائی اسکول ملکوال
کالجسپیرئر کالج ملکوال
یونیورسٹیانسٹی ٹیوٹ اف چارٹرڈ اکاونٹینٹس اف پاکستان
مشاغل، پسندیدہ، اور عقائد
مشغلہ
 یہ صارف کرکٹ کے کھیل کا شوقین ہے۔
 یہ صارف فٹ بال کے کھیل کا شوقین ہے۔
 یہ صارف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف پاکستان سپر لیگ دیکھنا بہت پسند کرتا ہے۔ 
LQیہ صارف لاہور قلندرز کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔ 
 یہ صارف مسلم قوم کے زوال پر بے حد غمگین ہے اور اسلام کی اشاعت و سربلندی کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
 یہ صارف ویکی امن کا حامی ہے۔
مذہب
یہ صارف مسلمان ہے۔ 
  یہ صارف مسلمان ہے۔
 میری قومیت پاکستانی ہے اور میرا مذہب اسلام ہے۔ 
 یہ صارف سنی مسلمان ہے۔
رابطہ معلومات
ای میل
صارف برقی خط کے لئے جی میل استعمال کرتا ہے 
mbilal452438@gmail.com
کھاتے کے اعداد و شمار
شمولیت23 جنوری 2019ء
دستخط  محمد بلال طاہر  تبادلہ خیال

اعزاز آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ کرکٹ
اردو ویکیپیڈیا پر کرکٹ اور دیگر کھیلوں پر آپ کی خدمات کے اعتراف میں یہ ستارہ کرکٹ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 2 فروری 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:35، 2 فروری 2020ء (م ع و)

اعزار آپ کے لیے

ترمیم
  ستارہ ان تھک صارف
اردو ویکیپیڈیا پر آپ کی ان تھک کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:00، 2 اپریل 2023ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39، 16 اپریل 2023ء (م ع و)