تبادلۂ خیال صارف:ساجد امجد ساجد پر موضوع

User1267183728390127891247 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم۔ اُمید ہے کے آپ ٹھیک ہوں گے آج کل۔


آپ کو معلوم ہو گا کے میں نے ایک نیا صفہ شوروع کیا تھا جسکا نام تھا “بھارتی مقبوضہ کشمیر”۔ مجھے پتہ ہے کے کیوں آپ نے اس صفہ کو delete کیا ہو گا۔ لیکن میں نے اس لیۓ یہ صفہ بنا یا تھا کیوں کے ہندی وکیپیڈیا پے ایک صفہ ہے جسکا نام ہے “پاک-ادھکرت کشمیر” یعنی “پاک-مقبوضہ کشمیر”۔ اس لیۓ میں نے سمجھا کے ایسے نام رکھنے کی اِجازت ہے وکیپیڈیا پے۔ تو کیا اس حساب سے ایسا صفہ اردو وکی پے نہیں بن سکتا کیا؟

ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیالشراکتیں)

پیغام کے لئے شکریہ، اصل میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر آزاد کشمیر اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر جموں و کشمیر نام سے دو الگ الگ مضامین پہلے سے موجود ہیں۔ اس لئے کسی ایسے تیسرے مضامین کی گنجائش نہیں بچتی۔ اگر آپ ایسا کوئی مضمون بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو ویکیپیڈیا:دیوان_عام/تجاویز پر رائے لینی چاہیے، اگر منظوری مل جائے تو آپ بسم اللہ کر سکتے ہیں۔ آپ کو صفحہ حذف کرنا اچھا نہیں لگا تو معذرت خواہ ہوں۔

User1267183728390127891247 (تبادلۂ خیالشراکتیں)

وسلام، آپ کے جواب کے لیۓ شکریہ۔ میرا بلکل کوئی مقصد نہیں تھا کے ایک ناراضگی ولا پیغام پہنچاؤں۔ میں خود معذرت چاہتا ہوں اگر ایسے لگا ہو۔ میں سمجھ سکتا ہوں۔

اسلام علیکم

"بھارتی مقبوضہ کشمیر" کا جواب دیں