امیر زمان

امیر الزماں مولوی سید محمد رفیع
(مولانا امیر زمان سے رجوع مکرر)

جے یو آئی (ف) کے رہنماء مولوی امیر زمان 1952ء میں لورالائی میں پیدا ہوئے، انھوں نے سیاسی سفر کا آغاز جمعیت علما اسلام (ف) کے ٹکٹ سے 2002ء میں قومی اسمبلی کے انتخابات سے کیا لیکن ناکام رہے، جس کے بعد صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے الیکشن لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے۔

امیر زمان
معلومات شخصیت
پیدائش 1950ء کی دہائی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لورالائی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 7 ستمبر 2021[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [4]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جمیعت علمائے اسلام   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
1 جون 2013 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔263  
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وہ 2013ء میں این اے 263 لورالائی سے 5 سال کے لیے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے، 2017ء میں ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کا حصہ بھی بنے اور پوسٹل سروسز کی وزارت کا قلمدان سنبھالا۔

مولانا امیر زمان جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست تھے

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔263 (NA-263 (Loralai))میں جمیعت علمائے اسلام سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[5]

وفات

مولانا امیر زمان 8 ستمبر 2021ء کو انتقال کر گئے۔ مولانا امیر زمان کوئٹہ کے مقامی ہسپتال میںکورونا وائرس کے باعث زیر علاج تھے۔ مولانا امیر زمان کی تدفین آبائی علاقہ لورالائی میں کی گئی۔

حوالہ جات

  1. https://www.samaa.tv/news/2021/09/jui-f-leader-maulana-ameer-zaman-passes-away/
  2. https://www.24newshd.tv/07-Sep-2021/former-federal-minister-maulana-ameer-zaman-dies-due-to-corona — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
  3. https://www.samaa.tv/news/2021/09/jui-f-leader-maulana-ameer-zaman-passes-away/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2021
  4. https://www.24newshd.tv/07-Sep-2021/former-federal-minister-maulana-ameer-zaman-dies-due-to-corona
  5. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018