موناباؤ
مونا باؤ بھارت کی ریاست راجستھان کا ایک سرحدی گاؤں ہے جو ضلع بارمر واقع ہے۔ یہ پاکستانی صوبہ سندھ کے علاقہ کھوکھراپار سے منسلک ہے۔
موناباؤ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1] |
تقسیم اعلیٰ | باڑمیر ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 25°45′00″N 70°17′00″E / 25.75°N 70.2833°E |
بلندی | 71 میٹر |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1262525 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ موناباؤ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2024ء