مونہ ریلوے اسٹیشن، شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن پر پھلروان اور ملکوال جنکشن کے درمیان واقع ہے۔ اس اسٹیشن کے ساتھ ہی آرمی ریمونٹ ڈپو ہے جو منڈی بہاؤالدین، پنجاب میں واقع ہے۔ یہ 1902ء میں قائم کیا گیا تھا اور یہ اعلیٰ قسم کے گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کی افزائش کا گھر ہے۔ یہ ڈپو 10,000 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔

مونہ ریلوے اسٹیشن
Mona Railway Station
محل وقوعمونہ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈMOV
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
رتو کالا شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن پنڈ مکو
Map

موجودہ حالت

ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مونا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MOV ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔