سوڈانگسو ابیناش 'مونٹو' بنرجی (پیدائش: 1 نومبر 1919ء، کولکتہ، بنگال) | (انتقال: 14 ستمبر 1992ء، کولکتہ، بنگال) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 1948ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔ [1]

مونٹو بنرجی
ذاتی معلومات
پیدائش1 نومبر 1919(1919-11-01)
کلکتہ، برٹش انڈیا
وفات14 ستمبر 1992(1992-90-14) (عمر  72 سال)
کولکتہ، مغربی بنگال، ہندوستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 48)31 دسمبر 1948  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 26
رنز بنائے - 232
بیٹنگ اوسط - 7.03
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 31
گیندیں کرائیں 306 -
وکٹ 5 92
بولنگ اوسط 36.20 23.28
اننگز میں 5 وکٹ - 5
میچ میں 10 وکٹ - 1
بہترین بولنگ 4/120 7/50
کیچ/سٹمپ 3 13
ماخذ: [1]

انتقال

ترمیم

بنرجی کی موت 14 ستمبر 1992ء کو دل کا دورہ پڑنے سے کلکتہ، بنگال میں ہوئی۔ ان کی عمر 72 سال 318 دن تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Did Everton Weekes once miss the start of a Test in which he was playing?"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-07