مونہ ریلوے اسٹیشن
مونہ ریلوے اسٹیشن، شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن پر پھلروان اور ملکوال جنکشن کے درمیان واقع ہے۔ اس اسٹیشن کے ساتھ ہی آرمی ریمونٹ ڈپو ہے جو منڈی بہاؤالدین، پنجاب میں واقع ہے۔ یہ 1902ء میں قائم کیا گیا تھا اور یہ اعلیٰ قسم کے گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کی افزائش کا گھر ہے۔ یہ ڈپو 10,000 ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔
مونہ ریلوے اسٹیشن Mona Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | مونہ | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | شورکوٹ-لالہ موسیٰ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MOV | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے۔ پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مونا ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MOV ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)