مونیکا علی بنگلہ دیشی نژاد برطانوی مصنفہ ہے۔ بنگلہ دیش میں پیدا ہوئیں تین سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ برطانیہ منتقل ہوئیں۔ اپنی ابتدائی اور اعلیٰ تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ اور اب بھی وہیں پر رہائش پزیر ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کا شہرہ آفاق ناول برک لین ہے۔ ان کے اس ناول 2003ء میں بکر پرائز کے لیے نامزد کیا گیا۔

مونیکا علی
(انگریزی میں: Monica Ali ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اکتوبر 1967ء (57 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈھاکہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [4]
عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی واڈھم کالج، اوکسفرڈ
جامعہ مڈلسیکس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ ،  ناول نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/128846704 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ali-monica — بنام: Monica Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ربط: https://d-nb.info/gnd/128846704 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  4. تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/khw0514313n6vdq — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
  5. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb145643280 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13124195
  7. https://thebookerprizes.com/the-booker-library/books/brick-lane