موہڑہ الہو
موہڑہ الہو (انگریزی: Mohra Alho) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یہ ڈھڈیال کے مضافات اور پادشاہان کے قریب ہے یہاں ایک گورنمنٹ پرائمری اسکول قائم ہے
موہڑہ الہو | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
تحصیل | چکوال |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
تفصیلات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر موہڑہ الہو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|