پادشاہان (انگریزی: Padshahan) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔پادشہان (یونین کونسل نمبر -5 ہے)۔قصبہ پادشہان چکوال شہر سے مشرق میں تقریباً 38 کلومیٹر (براستہ راولپنڈی روڈ)۔ کے فاصلے پر واقع ہے۔ پادشہان کے مغرب میں ڈھوک دندی والی، ڈھوک کمال شمال میں ڈھوک ہرل اور ڈورے، مشرق میں ڈھوک ملیاراں، کوٹلہ، رتہ موہڑہ، ڈھوک قادہ، کلیال، ڈھوک مہدی اور چوہان واقع ہیں۔


پادشاہان
ملکPakistan
صوبہپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
حکومت
 • قسمUnion Council
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)
یونین کونسل پادشاہان چوہان، ہسولہ، لوہیسر موہڑہ الہو اور ڈورے پر مشتمل ہے۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Padshahan"