مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن
کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن ، پنجاب (پاکستان) میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر واقع ہے۔
کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن Mithan Kot Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | کوٹ مٹھن | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کوٹری-اٹک ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | KMTN | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
تاریخ
ترمیمکوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن 1970ء میں قائم ہوا۔ ڈیرہ غازی خان (پنجاب) اور کشمور (سندھ) کو آپس میں ریلوے لائن سے جوڑا گیا۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KMTN ہے۔
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیممٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن کوٹ مٹھن میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین